اسرائیل کی غار سے سات دانتوں پر مشتمل قدیم انسانی جبڑا دریافت
تل ابیب ( 92 نیوز ) اسرائیل کی ایک غار سے 7 دانتوں پر مشتمل انتہائی قدیم انسانی جبڑا دریافت ہوا ہے ۔
سائنسدانوں کے مطابق غار سے ملنے والا یہ جبڑا ایک لاکھ پچھتر ہزار سال قدیم انسان کا ہو سکتا ہے۔
حیران کن بات ہے کہ جس انسان کا یہ جبڑا ہے اس طرز کا اانسان اب زمین پر موجود ہی نہیں ۔
اس انسان کی جنس اب تک غیر واضح ہے۔