Saturday, April 27, 2024

اسرائیل نے فلسطینی مظاہرین کی ریکی کیلئے ڈرون تعینات کر دیا

اسرائیل نے فلسطینی مظاہرین کی ریکی کیلئے ڈرون تعینات کر دیا
May 8, 2018
تل ابیب ( 92 نیوز) اسرائیل نہتے فلسطینی مظاہرین سےبھی خوفزدہ ہو گیا، غزہ کے سرحدی علاقے کی نگرانی کیلئے37 ہزار ڈالر کا ڈرون تعینات کردیا ۔ ڈرون سے فلسطینی مظاہرین کی نقل و حرکت کا جائزہ لیا جائےگا۔ ڈرون پر لگے تھرمل کیمرے رات کی تاریکی میں بھی مانیٹرنگ کرسکتے ہیں۔