Thursday, May 9, 2024

اسرائیل میں مذہبی تہوار کے دوران بھگدڑ مچ گئی ، چالیس افراد ہلاک

اسرائیل میں مذہبی تہوار کے دوران بھگدڑ مچ گئی ، چالیس افراد ہلاک
April 30, 2021

یروشلم (92 نیوز) اسرائیل میں مذہبی تہوار کے دوران بھگدڑ مچنے سے چالیس افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔

خبرایجنسی کے مطابق بیشتر کی حالت تشویش ناک ہے۔ فیسٹیول میں ایک لاکھ سے زائد افراد شریک تھے۔