Tuesday, May 14, 2024

اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے سی پیک کا اجلاس ، منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ

اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے سی پیک کا اجلاس ، منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ
January 26, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر پلاننگ اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے سی پیک کا اجلاس ہوا جس میں سی پیک کے تحت جاری مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔

کمیٹی نے سی پی کے تحت مختلف منسوبوں پر انمایاں پیشرفت پر اطمینان کا اظہا رکی ۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے  اجلاس میں کہا کہ  سی پیک پاک چین اقتصادی تعاون کو بڑھانے کے لئے ترجیحی منصوبہ ہے ، وزارتیں سی پیک منصوبوں کی رفتار کو برقرار رکھیں ۔