Friday, April 19, 2024

اسحاق ڈار کی اہلیہ کی گھر ضبط کئے جانے کیخلاف درخواست پر حکم امتناع جاری

اسحاق ڈار کی اہلیہ کی گھر ضبط کئے جانے کیخلاف درخواست پر حکم امتناع جاری
January 28, 2020
اسلام آباد ( 92 نیوز) اسحاق ڈار کی اہلیہ کی جانب سے گھر ضبط کیے جانے کیخلاف درخواست پرحکم امتناع جاری کر دیا گیا ،  اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کے فیصلے کو معطل کردیا۔ عدالت نے نیب سے 13فروری تک جواب طلب کرلیا ،  لاہورکے علاقے گلبرگ میں سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے گھر کی آج نیلامی ہونا تھی۔ https://youtu.be/SINufm8_uCc