Thursday, April 18, 2024

اسحاق ڈار کو کو انٹرپول کے ذریعے وطن واپس لانے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کو کو انٹرپول کے ذریعے وطن واپس لانے کا فیصلہ
December 14, 2017

اسلام آباد (92 نیوز ) چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ جاری کر کے وطن واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ۔
جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ اسحاق ڈار کو ایسی کوئی بیماری نہیں جس کا علاج پاکستان میں ممکن نہ ہو ۔