Sunday, May 19, 2024

اسحاق ڈار پر کرپشن کا کوئی کیس نہیں ، دانیال عزیز

اسحاق ڈار پر کرپشن کا کوئی کیس نہیں ، دانیال عزیز
October 16, 2017

اسلام آباد ( 92 نیوز ) دانیال عزیز نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار پر کرپشن کا کوئی کیس نہیں ۔
نیب ریفرنس میں جلد بازی میں کام کیاجارہا ہے ۔ ذاتی کاروبار کے معاملات ہیں ۔
دانیال عزیز نے کہا کہ پراسیکیوشن کے گوہ آج بری طرح پکڑے گئے ۔ سوال کیلا اور جواب سیب دے رہے ہیں ۔ابھی انہیں پتہ ہی نہیں کہ کیا چارج لگانا ہے ۔