Friday, April 19, 2024

اسحاق ڈار اے ڈی بی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں شرکت کیلئے آذربائیجان پہنچ گئے

اسحاق ڈار اے ڈی بی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں شرکت کیلئے آذربائیجان پہنچ گئے
May 2, 2015
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیرخزانہ اسحاق ڈار ایشیائی ترقیاتی بینک کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں شرکت کیلئے آذربائیجان پہنچ گئے۔ وزیرخزانہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں شرکت کے علاوہ باکو میں ایشائی ترقیاتی بینک کے صدر، یورپین انوسمنٹ بینک، عالمی بینک اور جائیکا کےنائب صدور سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ اسحاق ڈار افغان وزیر خارجہ سے بھی ملاقات کرینگے۔