Wednesday, April 24, 2024

استنبول میں طوفان اور موسلا دھار بارشوں سے تباہی،4 افراد جاں بحق، 19 زخمی

استنبول میں طوفان اور موسلا دھار بارشوں سے تباہی،4 افراد جاں بحق، 19 زخمی
November 30, 2021 ویب ڈیسک

استنبول (92 نیوز) ترکی کے شہر استنبول میں طوفان اور موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی، 4 افراد جاں بحق جبکہ 19 زخمی ہوگئے۔

استنبول میں معمولات زندگی درہم برہم ہوگئے، گاڑیاں الٹ گئیں، درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، شہر کے مرکز میں واقع کلاک ٹاور زمین بوس ہوگیا۔