Monday, September 16, 2024

استنبول سےبے نظیر ایئرپورٹ پہنچنے والے تین مسافر گرفتار

استنبول سےبے نظیر ایئرپورٹ پہنچنے والے تین مسافر گرفتار
February 9, 2016
اسلام آباد(92نیوز)استنبول سےبے نظیر ایئرپورٹ پہنچنے والے تین مسافروں کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ترکی کے شہر استنبول سے بے نظیر ائیر پورٹ پہنچنے والے تین مسافروں کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق مسافرارشد احمد شیرگل اور عرفان اللہ بغیر کسی ٹریول ریکارڈ کے پاکستان پہنچے ہیں تینوں مسافروں کو مزید تفتیش کیلیے پاسپورٹ سیل منتقل کردیا گی ہے ۔