Thursday, April 25, 2024

استنبول ایئر شو میں ترک فضائیہ کے پائلٹس کے شاندار کرتب

استنبول ایئر شو میں ترک فضائیہ کے پائلٹس کے شاندار کرتب
May 31, 2016
استنبول(ویب ڈیسک)استنبول ایئر شو میں ترک فضائیہ کے پائلٹس نے شاندار کرتب دکھاتے ہوئے پریڈ کے شرکا کو مسحور کر دیا ۔ تفصیلات کےمطابق استنبول میں ہونے والے ایئر شو میں ترک فضائیہ کے ماہر پائیلٹس  نے فتح استنبول کی سالگرہ کے موقع پر  شاندار کرتب کا مظاہرہ کیا ۔ آسمان پر خوبصورت کرتب دیکھ کر لوگوں کی بڑی تعدادجھوم اٹھی۔