Sunday, May 12, 2024

اسامہ ستی کا قتل ٹارگٹ کلنگ تھا ، جوڈیشل انکوائری رپورٹ

اسامہ ستی کا قتل ٹارگٹ کلنگ تھا ، جوڈیشل انکوائری رپورٹ
January 11, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) اسامہ ستی کا قتل ٹارگٹ کلنگ تھا ، اسلام آباد میں نوجوان کی پولیس کے ہاتھوں موت کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ تیار ہو گئی ۔

ذرائع کے مطابق کمیشن نے اسامہ ستی کے قتل کا مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت چلانے کی سفارش کر دی۔