Thursday, April 25, 2024

اساتذہ اور ڈاکٹر احتجاج پر ، وزیر اعظم مل کر آئیں ، مریم اورنگزیب

اساتذہ اور ڈاکٹر احتجاج پر ، وزیر اعظم مل کر آئیں ، مریم اورنگزیب
October 28, 2019
لاہور ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم کے دورہ لاہور پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ    اساتذہ اور ڈاکٹرز  سمیت  پورا پنجاب احتجاج پر ہے ، وزیر اعظم ان کا حال پوچھتے ہوئے آئیں ۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ ن لیگ کا لاہور ملتان اور ملتان سکھر موٹر وے ایک سال سے تیا رہے ، وزیر اعظم اس کا بھی افتتاح کرکے آئیں ، شہباز شریف اورنج ٹرین بھی تیار ہے اسے بھی چلوا کر آئے گا ۔ عمران خان صحت کارڈ کا اجراء کر کے اائیں جب کہ  شہر میں پھیلے کچرے کے ڈھیروں کی صفائی بھی کروا کر لوٹیں ۔