Wednesday, April 24, 2024

ازبکستان کے نائب وزیر اعظم دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ‏

ازبکستان کے نائب وزیر اعظم دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ‏
May 27, 2019
اسلام آباد( 92 نیوز) ازبکستان کے نائب وزیراعظم الیورگنیف 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، ازبک نائب وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی آیا ہے۔ ازبکستان کے نائب وزیر اعظم کے پاکستان پہنچنے پر وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔