Friday, May 3, 2024

اردن کے بادشاہ کی زیرقیادت جنگی مشقیں

اردن کے بادشاہ کی زیرقیادت جنگی مشقیں
December 27, 2017

اردن ( 92 نیوز ) اردن کے بادشاہ عبداللہ کی زیر قیادت جنگی مشقیں ہوئیں جن میں شاہ اردن نے بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ۔

ملکی بادشاہ کو شانہ بشانہ دیکھ کر فوجیوں کے اعتماد میں بھرپور اضافہ ہوا۔

شاہ اردن نے رائفل سے سیکڑوں راؤنڈز فائر کئے ۔ جنگی گاڑیاں چلائیں اور حملہ کرنے کی مشق کی

شاہ اردن کی میدان جنگ میں موجودگی اور مشق میں شمولیت کو فوجی جوانوں نے خوب پسند کیا۔