Sunday, September 8, 2024

ارجنٹائن : مشعل اوباما کی لڑکیوں اور خواتین کی تقریب میں شرکت

ارجنٹائن : مشعل اوباما کی لڑکیوں اور خواتین کی تقریب میں شرکت
March 24, 2016
بیونس آئرس(ویب ڈیسک) امریکی خاتون اول مشعل اوباما نےبیونس آئرس میں لڑکیوں اور خواتین کی ایک تقریب میں شرکت کی جہاں وہ خواتین اور بچیوں میں گھری رہیں ۔ تفصیلات کےمطابق ارجنٹائن کے دورہ کے دوران انہوں نے بیونس آئرس میں جنوبی امریکی ملک کی خاتون اول کے ساتھ شرکت کی اور کہا ارجنٹائن کی خواتین نے سیاست سمیت  کئی میدانوں میں بڑی منازل طے کی ہیں  کہتی ہیں یہاں  کی دو خواتین ملک کی صدر رہ چکی ہیں اور آج ایک خاتون نائب صدر ہے جبکہ امریکا میں ابھی تک ایسا نہیں ہو سکا ۔ انہوں نے ارجنٹائن کی پارلیمنٹ میں سب سے زیادہ خواتین ارکان ہونے  کی بھی تعریف کی وہ خواتین کے ساتھ تصاویر  بنواتی