Thursday, May 2, 2024

اراکین اسمبلی کو جی تھری رائفلز خریدنے کی اجازت

اراکین اسمبلی کو جی تھری رائفلز خریدنے کی اجازت
July 1, 2015
اسلام آباد (92نیوز) وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کو جی تھری رائفلز خریدنے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ارکان قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے ارکان پر نوازشات کرتے ہوئے ملکی تاریخ میں پہلی بار جی تھری رائفلز خریدنے کی اجازت دے دی ہے۔