Friday, April 19, 2024

ادھیڑ عمر شخص کی مہارت نے راہ گیروں کو سحر میں جکڑ دیا

ادھیڑ عمر شخص کی مہارت نے راہ گیروں کو سحر میں جکڑ دیا
May 10, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)ادھیڑ عمر شخص کی مہارت نے راہ گیروں کو سحر میں جکڑ لیا ۔تفصویر میں دیکھا جاسکتا ہےکہ ایک ادھیڑ عمرشخص چو راہے میں  اسٹنٹ اور موسیقی کا ایسا حسین امتزاج پیش کر رہا ہے کہ  کہ دیکھنے والے داد دینے پر مجبور ہوگئے ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی میں یہ تو نہیں بتایا گیا کہ یہ جگہ کونسی ہے لیکن اس شخص کی مہارت نے لوگوں کو جھومنے پر مجبور کر دیا ۔