Thursday, May 9, 2024

ادب کا نوبل انعام کازواشی گورو کے نام

ادب کا نوبل انعام کازواشی گورو کے نام
October 5, 2017

سویڈن ( 92 نیوز ) ادب کا نوبل انعام برطانوی ادیب کازواشی گورو کے نام رہا ۔
برطانوی ادیب کازواشی گورو جاپان کے شہر ناگا ساکی میں پیدا ہوئے تھے ۔ ادب میں گرانقدر خدمات انجام دینے پر ادب کے نوبل پرائز 2017 کے حقدار پائے گئے ۔