Friday, April 19, 2024

اداکارہ نر گس فخری بھی انوشکا شرما کی مداح نکلیں

اداکارہ نر گس فخری بھی انوشکا شرما کی مداح نکلیں
December 14, 2018
ممبئی (92 نیوز) اداکارہ نرگس فخری نے کہا ہے کہ انو شکا شر ما نے فلم’’پری‘‘میں بہترین خو فناک کردار نبھا کے دوسری اداکارائوں کے لئے مزید دلچسپ بنا دیا ہے۔ فلم ’’اماوس‘‘ سے با لی وڈ میں واپسی کر نے والی اداکارہ نر گس فخری نے انوشکا کے فلم ’’پری‘‘ میں کردار کو سراہا ہے۔