Friday, May 17, 2024

اداکارہ میرا اپنی زندگی پر ٹیلی فلم بنانے کو تیار

اداکارہ میرا اپنی زندگی پر ٹیلی فلم بنانے کو تیار
December 3, 2020

سورج بابا کے مطابق  اداکارہ  میرا نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ وہ اصل زندگی میں بھی ہیروئن ہیں  اور فلم کی بھی،  اسی موضوع پر ٹیلی فلم بنانے جا رہے ہیں۔

 ٹیلی فلم کو پروڈیوس بھی میرا کر رہی ہے۔