Tuesday, April 23, 2024

اداکارہ مایا علی نے قرنطینہ کے دوران نیا مشغلہ ڈھونڈ لیا

اداکارہ مایا علی نے قرنطینہ کے دوران  نیا مشغلہ ڈھونڈ لیا
May 4, 2020
لاہور (92 نیوز) اداکارہ مایا علی نے قرنطینہ کے دوران نیا مشغلہ ڈھونڈ لیا۔ اداکارہ مایا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرایک تصویرشیئرکی ہے  جس میں رنگ بھرنے کے لیے پوسٹ کارڈز نظر آرہے ہیں۔ مایا علی نے لکھا انہوں نےکلر تھراپی کے بارے میں بہت سنا تھا لیکن کبھی اسے کرنے کا موقع نہیں ملا تھا۔ قرنطینہ کی وجہ سے ایسے بہت سے نئے کام کیے جنہیں کرنے کا  کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔