Friday, May 17, 2024

اداکارہ آمنہ الیاس بھی کورونا وائرس کا شکار

اداکارہ آمنہ الیاس بھی کورونا وائرس کا شکار
March 23, 2021

لاہور ( ویب ڈیسک ) پاکستانی اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں ۔ آمنہ الیاس نے خبر فیس بک اور انسٹاگرام پر شیئر کی ۔

اداکارہ کا کہنا  تھا کہ میرا کووڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ، وہ  لوگ جو میرے گرد رے اور جو گزشتہ  ایک ہفتے میں مجھ سے ملے ان سے درخواست ہے کہ وہ اپنا کورونا  وائرس کا ٹیسٹ کرائیں۔