Monday, September 16, 2024

اداکار شان کی نئی فلم کا ٹیزر ٹریلر ریلیز

اداکار شان کی نئی فلم کا ٹیزر ٹریلر ریلیز
April 13, 2017
  لاہور(92نیوز)لولی ووڈ کے نامور اداکار اور ہیرو شان کی نئی فلم ضرار کا ٹیزر ٹریلیر ریلیز کر دیا گیا ہے ۔  فلم رواں سال ملک بھر کے سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔ فلم کی نمایاں کاسٹ میں اداکار شان ،کرن ملک ،ندیم بیگ ،نیئراعجاز اور عدنان بٹ سمیت دیگر فنکار شامل ہیں جبکہ فلم کو ڈرائریکٹ اور تحریراداکارشان کی کیا ہے ۔