Friday, March 29, 2024

اختیارات کاناجائز استعمال،نیب نے مریم اورنگزیب کیخلاف انکوائری شروع کردی

اختیارات کاناجائز استعمال،نیب نے مریم اورنگزیب کیخلاف انکوائری شروع کردی
December 11, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) نیب نے شریف برادران اور خواجہ برادران کے بعد مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کے خلاف بھی احتساب کا شکنجہ کسنا شروع کر دیا۔ نیب نے مسلم لیگ ن کی ترجمان  کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر انکوائری شروع کر دی ۔ مریم اورنگزیب پر  اپنے دور میں پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں غیر قانونی بھرتیاں کرنےکا الزام ہے ۔