Sunday, May 12, 2024

احسن اقبال نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں پیشی سے ایک روز قبل ہی احتساب عدالت پہنچ گئے

احسن اقبال نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں پیشی سے ایک روز قبل ہی احتساب عدالت پہنچ گئے
August 25, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں پیشی سے ایک روز قبل ہی احتساب عدالت پہنچ گئے ۔

احسن اقبال کو عدالت حاضری پر بتایا گی اکہ  جناب آپ کے کیس کی سماعت کل ہے ، آپ ایک روز قبل ہی تشریف لے آئے ہیں ۔

غلطی کا احساس ہونے پر احسن اقبال مسکراتے ہوئے واپس چلے گئے ۔