Thursday, May 9, 2024

احسان اللہ احسان کے فرار کی خبر سنی ، ریاست باخبر ہے ،اعجاز شاہ

احسان اللہ احسان کے فرار کی خبر سنی ، ریاست باخبر ہے ،اعجاز شاہ
February 17, 2020
اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیرداخلہ نے احسان اللہ احسان سے متعلق خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ احسان اللہ احسان کے فرار کی خبر سنی ہے ، اس سے متعلق ریاست با اخبر ہے ۔ صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے  وزیر داخلہ نے کہا کہ اس پر بہت سا کام ہو رہا ہے ، آپ کو جلد خوشخبری ملے گی ۔