Wednesday, April 24, 2024

احتساب کا عمل جاری رہیگا،جہانگیر ترین،بلاول واقعی بچہ،فنکار زرداری ہے ، فیاض الحسن چوہان

احتساب کا عمل جاری رہیگا،جہانگیر ترین،بلاول واقعی بچہ،فنکار زرداری ہے ، فیاض الحسن چوہان
January 7, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ احتساب کا عمل جاری رہے گا، نیب کے کیسز ہمارے بنائے ہوئے نہیں ہیں ۔ دوسری جانب  پنجاب حکومت کے ترجمان  فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ  بلاول واقعی معصوم بچہ ، اصل فنکار زرداری ، انور مجید اور فریال ہیں ۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ چار ماہ سے درس دیا جارہا ہےکہ اپوزیشن کےبغیر جمہوریت نہیں چل سکتی ، فضل الرحمان آج کل اپنے پلے سے کھانا کھا رہے ہیں ، ماضی میں وہ آل پاکستان لٹ مار ایسوسی ایشن چلاتے رہے ہیں ۔