Thursday, April 25, 2024

احتساب عدالت لاہور کا سعد رفیق کو سروسز اسپتال منتقل کرنے کا حکم

احتساب عدالت لاہور کا سعد رفیق کو سروسز اسپتال منتقل کرنے کا حکم
March 9, 2020
لاہور ( 92 نیوز) احتساب عدالت لاہور نے خواجہ سعد رفیق کو سروسز اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا ،  جج جواد الحسن نے جیل سپرنٹنڈنٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ سعدرفیق کو گلے کی تکلیف کے باعث جیل سپرنٹنڈنٹ نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی۔ عدالت نے حکم دی اکہ قانون کے مطابق خواجہ سعد رفیق کو علاج کے لئے سروسز اسپتال میں داخل کرایا جائے ۔