Sunday, September 8, 2024

نیب کی ٹیم نے شہبا زشریف کو اسلام آباد منتقل کردیا

نیب کی ٹیم نے شہبا زشریف کو اسلام آباد منتقل کردیا
December 10, 2018
اسلام آباد (92 نیوز) نیب کی ٹیم نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں زیر حراست اپوزیشن قومی اسمبلی شہباز شریف کو اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے تھے  جس پر احتساب عدالت لاہور نے شہبازشریف کے ایک روزہ راہداری ریمانڈ  کی منظوری دی تھی ۔ نیب کی ٹیم نے شہباز شریف کو کوٹ لکھپت جیل سے لیکر اسلام آباد منتقل کیا  جبکہ  شہبازشریف کی اسلام آباد میں رہائش گاہ کو سب جیل قرار دے دیا گیا ۔