Thursday, April 25, 2024

اتوار کو پاکستان جانے کا پروگرام ہے ، نواز شریف

اتوار کو پاکستان جانے کا پروگرام ہے ، نواز شریف
April 19, 2018
لندن ( 92 نیوز ) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اتوار کے روز پاکستان جانے کا پروگرام ہے ۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا  کل وکلا حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کریں گے،اگراجازت ملی تو لندن میں قیام بڑھا دیں گے۔ نواز شریف کا ہفتہ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات ہونے کا امکان ہے۔