Thursday, March 28, 2024

ابھی نوازشریف سے ملاقات ہوئی ، بالکل خیریت سے اور پرعزم ہیں،مریم نواز کا ٹویٹ

ابھی نوازشریف سے ملاقات ہوئی ، بالکل خیریت سے اور پرعزم ہیں،مریم نواز کا ٹویٹ
January 3, 2019
لاہور ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز شریف  نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ  نواز شریف بالکل خیریت سے  اور پر عزم ہیں ، نواز شریف کےحوصلےبلند ہیں ۔ https://twitter.com/MaryamNSharif/status/1080756323082534912 اپنے ٹویٹ میں مریم نواز شریف نے مزید کہا کہ آپ سب کی دعاؤں اور تعاون کا بہت شکریہ۔