Saturday, May 4, 2024

ابرار الحق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ، خور کو قرنطینہ کرلیا

ابرار الحق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ، خور کو قرنطینہ کرلیا
May 31, 2020

لاہور ( 92 نیوز ) گلوکار ابرار الحق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ، گلوکار نے تصدیق کرتے ہوئے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ۔

ابرار الحق نے کہا کہ آج رپورٹس مثبت آنے پر خود کو قرنطینہ کرلی اہے ، انشا اللہ اسکائپ کے ذریعے  ریڈ کریسنٹ اور اپنی فاؤنڈیشن  کے ورکر کی حیثیت سے اپنے فرائض  انجام دیتے رہوں گا۔

ابرار الحق نے مزید کہا کہ  برائے مہربانی میرے اور کورونا وائرس سے لڑنے والے سب کے لئے دعا کریں ۔