Friday, April 26, 2024

اب ڈرون منچلوں کو سرفنگ بھی کرائے گا

اب ڈرون منچلوں کو سرفنگ بھی کرائے گا
November 29, 2016

 لاہور(ویب ڈیسک)یوں تو اکثرنوجوانوں کو سمندر کی تند و تیز لہروں پر سرفنگ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن ڈرون کے ذریعے سرفنگ شاید ہی کبھی دیکھی ہو۔

ڈرون بنانے والی امریکی کمپنی نے آٹھ پنکھوں والا ایک ایسا ڈرون تیار کیا ہے جو پانی کی تیز لہروں پر آپ کو سرفنگ کے مزے کروائے گا۔

منفرد نوعیت کے اس ڈرون کے ذریعے سرفرز کائٹ سرفنگ کی طرح اب ڈرون سرفنگ مزے اُڑائیں گے۔