Saturday, April 20, 2024

اب بجٹ سے زیادہ پیسے خرچ کئے توکرنٹ کاجھٹکالگےگا

اب بجٹ سے زیادہ پیسے خرچ کئے توکرنٹ کاجھٹکالگےگا
May 23, 2016
لندن(ویب ڈٰیسک)برطانوی کمپنی انٹیلی جنٹ انوائرمنٹ نے ایک ایسانظام متعارف کروایاہےجس سے صارف اگراپنے بجٹ سے زیادہ پیسے خرچ کرے گاتواسے بجلی کاجھٹکالگے گا۔ اس کے لیے صارف کورسٹ بینڈباندھناہوگااوربجٹ سے زیادہ خرچ کرنے پراسے دوسوپچپن وولٹ کاجھٹکالگے گا۔ دوسری طرف بینکوں نے ابھی تک اس نظام کومتعارف کرانے کی حامی نہیں بھری۔