Saturday, April 27, 2024

آگ لگنے سے جاں بحق ہونے والے بچوں کو نمازجنازہ کے بعد سپردخاک کر دیا گیا، وزیراعظم نوازشریف کا اظہار افسوس

آگ لگنے سے جاں بحق ہونے والے بچوں کو نمازجنازہ کے بعد سپردخاک کر دیا گیا، وزیراعظم نوازشریف کا اظہار افسوس
May 17, 2015
لاہور (92نیوز) آگ سے جھلس کر جاں بحق ہونے والے 6بچوں کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر ہر آنکھ اشکبار تھی۔ جب جنازے اٹھے تو وہاں کہرام مچ گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ افسوسناک حادثہ پر وزیراعظم پاکستان نوازشریف نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔