Saturday, April 20, 2024

آپ کی ہدایت پر پارک ہونے والی موٹر بائیک

آپ کی ہدایت پر پارک ہونے والی موٹر بائیک
December 23, 2021 ویب ڈیسک

لندن (ویب ڈیسک) آپ کی ہدایت پر پارک ہونے والی موٹر بائیک بھی متعارف کرادی گئی۔

مارکیٹ میں اب ایسی موٹر بائیکس آ گئی ہیں جو خود اپنا توازن برقرار رکھ سکتی ہیں۔ اور تو اور ان بائیکس کو پارک کرنا بھی بہت آسان ہو چکا ہے۔

صرف ایک بٹن دبانے سے مالک کے پیچھے پیچھے چلتی ہیں اور جہاں پارک کرنا ہو کھڑی ہو جاتی ہیں۔