Thursday, April 25, 2024

آٹھ گھنٹوں میں 14 ہزار پین کیکس تیار

آٹھ گھنٹوں میں  14 ہزار پین کیکس تیار
October 27, 2018
سرائیوو( 92 نیوز) انسان پر ہمیشہ پہلے سے کچھ زیادہ اور بہتر حاصل کرنے کا جنون سوار رہتا ہے۔ ایسا ہی کچھ سرائیوو سے تعلق رکھنے والے درجنوں باورچیوں نے صرف 8 گھنٹوں می  14 ہزار پین کیکس تیار کر کے  عالمی ریکارڈ بنا کر کیا۔ اس سے قبل یہ اعزاز ماسکو کا حاصل تھا، جہاں گزشتہ سال بارہ ہزار سات سو پین کیکس بنائےگئےتھے۔