Thursday, May 9, 2024

آٹھ سالہ ماشل آرٹس چیمپئن فاطمہ نسیم نے ایلبو اسٹرائیک کا بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا

آٹھ سالہ ماشل آرٹس چیمپئن فاطمہ نسیم نے ایلبو اسٹرائیک کا بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا
April 8, 2021

لاہور (92 نیوز) فخر پاکستان آٹھ سالہ ماشل آرٹس چیمپئن فاطمہ نسیم نے ایلبو اسٹرائیک کا بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا۔

فاطمہ نے ایک منٹ میں 272 بار کہنی سے ٹارگٹ پر ہٹ کیا۔ فاطمہ نسیم نے ریکارڈ پاکستان آرمی کے نام کر دیا۔