Tuesday, May 21, 2024

آٹا بحران کا ملبہ مسابقتی کمیشن پر ڈال دیا گیا

آٹا بحران کا ملبہ مسابقتی کمیشن پر ڈال دیا گیا
February 4, 2020
اسلام آباد ( 92 نیوز) آٹا بحران اسکینڈل  میں وفاقی حکومت نے  ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی بجائے انوکھا فیصلہ کر ڈالا ، آٹے کی قیمت میں اضافے کا ملبہ مسابقتی کمیشن پرڈال دیا گیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے  چیئرپرسن مسابقتی کمیشن ودیا خلیل کو ہٹانے کے احکامات جاری کر دیے گئ ، وزیراعظم نے اٹارنی جنرل کو قانونی تقاضے پورے کرنے کی ہدایت کردی۔