Thursday, April 25, 2024

آواران ،آلودہ پانی پینے سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد6 ہوگئی

آواران ،آلودہ پانی پینے سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد6 ہوگئی
May 19, 2018
آواران ( 92 نیوز) ضلع آواران میں آلودہ پانی پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 6ہو گئی ،گیسٹرو سے متاثر افراد کی تعداد 150سے تجاوز کر گئی۔ متاثرہ افراد  کو اسپتال پہنچانے کیلئے فضائی آپریشن کیا گیا۔ پچاس سے زائد متاثرہ افراد  پاک فوج کے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے حب کے اسپتالوں میں  منتقل کیا گیا۔