Thursday, April 18, 2024

آنکھ کے اشارے سے بھی گاڑی چلانا ممکن ہو گیا

آنکھ کے اشارے سے بھی گاڑی چلانا ممکن ہو گیا
August 24, 2019

کراچی ( 92 نیوز)جدید دور میں جدید ٹیکنالوجی نے زندگی سہل کردی ہے، اب گاڑی چلانا نہایت آسان ہوگیا، آنکھ کا ایک اشارہ ہی کافی ہے

طالب علموں کا یہ کارنامہ سرحدیں پار کرچکا، پاکستانی سپوت تھائی لینڈ میں منعقدہ مقابلے میں وطن عزیز کا نام روشن کریں گے۔ ان کا کہنا ہےکہ یہ تجربہ گاڑی تک محدود نہیں، لیپ ٹاپ، ٹیوب لائٹس سمیت دیگر الیکٹرونکس آئٹمز پر بھی کیا جاسکتا ہے۔