Thursday, May 2, 2024

آنجہانی مائیکل جیکسن کی بہن جینیٹ جیکسن نے سات سال بعد موسیقی کی دنیا میں  دوبارہ قدم رکھ دیا

آنجہانی مائیکل جیکسن کی بہن جینیٹ جیکسن نے سات سال بعد موسیقی کی دنیا میں  دوبارہ قدم رکھ دیا
July 25, 2015
لاس اینجلس(ویب ڈیسک)جینیٹ جیکسن نے سات سال بعد موسیقی کی دنیا میں دوبارہ قدم رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق ،نو سلیپ، گانے کی ویڈیو  جاری کردی گئی ۔ جس میں اس نے اپنے بھائی  آنجہانی گلوکار  بھائی مائیکل جیکسن کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔