Saturday, April 20, 2024

آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام،نیب نے کیپٹن(ر)صفدر کو آج طلب کرلیا

آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام،نیب نے کیپٹن(ر)صفدر کو آج طلب کرلیا
October 29, 2018
پشاور ( 92 نیوز ) آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں نیب خیبرپختونخوا نے نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر)صفدر کو آج طلب کرلیا۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر پر ہزارہ میں من پسند افراد کو ٹھیکے دینے کا بھی الزام ہے ۔