Tuesday, May 7, 2024

آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر ڈاکٹرامجد پی ٹی آئی کے حق میں دستبردار

آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر ڈاکٹرامجد پی ٹی آئی کے حق میں دستبردار
July 16, 2018
کراچی ( 92 نیوز) آل پاکستان مسلم لیگ کےصدرڈاکٹرامجد پی ٹی آئی کےحق میں دستبرداد ہو گئے ۔ ڈاکٹر امجد نے عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی ، ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما اسد عمر بھی موجود  تھے۔ ڈاکٹر امجد نے این اے 53  اور این اے 54 کے انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔