Monday, May 13, 2024

آل پاکستان بلائنڈ ایسوسی ایشن کے صدر عارف کشمیری مانسہرہ کے علاقے شنکیاری میں قتل

آل پاکستان بلائنڈ ایسوسی ایشن کے صدر عارف کشمیری مانسہرہ کے علاقے شنکیاری میں قتل
November 12, 2020
 مانسہرہ (92 نیوز) آل پاکستان بلائنڈ ایسوسی ایشن کے صدر عارف کشمیری مانسہرہ کے علاقے شنکیاری میں قتل ہو گئے۔ عارف کشمیری اپنے دفتر میں موجود تھے۔ نعشش آر ایچ سی منتقل کر دی گئی۔ نامعلوم افراد نے سر میں پتھر اور آہنی ہتھیار مار کر قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کی سی سی ٹی وی کیمروں کے ریکارڈنگ سے ملزم تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش جاری ہے۔