Sunday, September 8, 2024

آفریدی کا لاہور کے صحافیوں کے ساتھ بدستور جارحانہ رویہ

آفریدی کا لاہور کے صحافیوں کے ساتھ بدستور جارحانہ رویہ
January 9, 2016
کراچی(92نیوز)بلے کا استعمال بھول جانے والے شاہد آفریدی کی زبان چلنے لگی لاہور کے صحافیوں کے ساتھ بدستور جارحانہ رویہ روارکھاجانے لگا ہے ۔ کراچی میں تقریب کے دوران انور مقصود نے کہا وہ صحافی ہیں، اس لیے ان سے دور رہنا چاہتے ہیں  آفریدی بولے آپ کراچی کے صحافی ہیں جن سے کہنا تھا انہیں سنا دیا تھا۔