Friday, March 29, 2024

آف شور کا شور مچانے والے عمران خان خود آف شور نکلے،پرویز رشید

آف شور کا شور مچانے والے عمران خان خود آف شور نکلے،پرویز رشید
May 21, 2016
اسلام آباد(92نیوز)آف شور کا شور مچانے والے عمران خان خود آف شور نکلے وضاحتیں مانگنے والے کو وضاحتیں دینی پڑ گئیں۔ اپنے ایک بیان میں پرویز رشید کا کہنا ہے وزیراعظم عوام کے پاس ترقیاتی منصوبوں کی فہرست لے کر جاتے ہیں عمران خان الزامات کی فہرست لے کر جاتے ہیں ہر شہر میں عوامی عدالت نے الزامات کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے۔