Saturday, April 20, 2024

آصفہ کے قتل کیخلاف مقبوضہ وادی میں احتجاجی مظاہرے جاری

آصفہ کے قتل کیخلاف مقبوضہ وادی میں احتجاجی مظاہرے جاری
April 17, 2018
سری نگر ( 92 نیوز ) مقبوضہ کشمیرمیں8سالہ بچی کےقتل کےبعداحتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ کٹھوہا میں مختلف تعلیمی اداروں کےطلبہ اور مقامی افراد کی بڑی تعداد نے بھارتی بربریت کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین کاکہنا ہے عدالتی کارروائی  تیزکرتےہوئے ملزموں کو عبرت ناک سزا دی جائے۔