Friday, May 17, 2024

آصف زرداری ، شاہد خاقان اور سعدرفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری

آصف زرداری ، شاہد خاقان اور سعدرفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری
August 5, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے آصف زرداری ، شاہد خاقان عباسی اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے گئے۔ نیب حکام کو تینوں ایم این ایز کو  اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ لانے کی ہدایت کی گئی ہے، پروڈکشن آرڈرز کی کاپیاں چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب کو بھی بھجوا دی گئی، منشیات کیس میں گرفتار رانا ثنا اللہ کے پروڈکشن آرڈر کیلئے وزارت قانون سے رائے طلب کی گئی ہے۔